لاہور، اچھرہ جیولری مارکیٹ کے بعد ہال روڈ مارکیٹ میں مبینہ طور پر کروڑوں کا فراڈ

لاہور میں فراڈ کی نئی واردات

لاہور کی اچھرہ جیولری مارکیٹ کے بعد ہال روڈ مارکیٹ میں بھی مبینہ طور پر کروڑوں کا فراڈ سامنے آگیا۔ دو ملزمان درجن سے زائد دکانداروں اور خریداروں سے 15 کروڑ کا فراڈ کر کے فرار ہوگئے۔ متاثرہ دکانداروں نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں گزشتہ روز درخواستیں دیں، مگر تاحال مقدمات درج نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں: 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت نہ کرنے والے رہنما خود کو پارٹی سے علیحدہ سمجھیں، عمران خان

پولیس کی تحقیقات

پولیس کا کہنا ہے کہ موصول ہونے والی تمام درخواستوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ دکانداروں کا دعویٰ ہے کہ فراڈ کی کل مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ ملزمان نے سولر پینل کے سامان اور ایڈوانس رقم کی مد میں فراڈ کیا۔ ملزمان صغیر احمد اور صدام نے چند ماہ قبل ہال روڈ پر سولر پینلز کی دوکان کھولی تھی، اور 2 روز قبل دوکان بند کر کے فرار ہوگئے۔

متاثرہ دکانداروں کی شکایات

متاثرہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ملزمان اس دوران دیگر دکانداروں سے لین دین کرتے رہے۔ عمیریوسف، معظم وڑائچ، دانیال شیخ سمیت دیگر دکانداروں کے ساتھ بھی فراڈ ہوا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...