ایک مرلہ زمین کے لیے چچا نے کمسن یتیم بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
جھنگ: 6 سالہ بچے کا قاتل گرفتار
جون(ویب ڈیسک) 6 سالہ بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جو کہ مقتول بچے کا چچا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ کیا، اجرک کی آڑ میں لوٹ مار کا دھندا شروع کردیا : فاروق ستار
قتل کی وجہ
پولیس کے مطابق 6 سالہ فراز علی کو قتل کرنے والے ملزم نے ایک مرلہ زمین کے تنازع پر اپنے یتیم بھیتجے کو قتل کیا تھا۔
ملزم کی گرفتاری کی تفصیلات
پولیس کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل بچے کی لاش موضع کدلتھی میں کھیتوں سے ملی تھی، جسے گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔








