اسحاق ڈار مدینہ منورہ پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا سعودی عرب دورہ
مدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: سوال یہ ہے کہ آپ وقت کا ساتھ دیتے ہیں یا نہیں
سعودی حکام کی جانب سے استقبال
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی، نظریں نوازشریف پر مرکوز
اجلاس میں شرکت
نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح
اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔








