بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے،ہم نے تحریکیں چلانی ہیں: محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کی میڈیا سے بات چیت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان: 28 سال بعد سرکاری سکول کے طالب علم نے پہلی پوزیشن حاصل کی

آئینی ترمیم اور ملک کی حالت

’’جنگ‘‘ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 6ویں ترمیم والے اللہ سے معافی مانگیں۔ کوئی ملک افواج اور جاسوسی اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے۔ بے انصافی سے ملک نہیں چلے گا، آئیں جمہوری پاکستان کی تشکیل نو کریں۔ ہماری تحریک ملک بچانے کے لیے نکلی ہے، ہماری تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ 8 فروری کو الیکشن کے لیے پارٹی سے نشان چھینا گیا، آئین پاکستان اور غریب سے محبت کریں۔

جاتی امراء کی اہمیت

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ جاتی امراء میرا گھر ہے، ہم سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...