جنوبی وزیرستان: خارجی دہشتگردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے

مولانا حافظ سلطان محمد کی شہادت

جنوبی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں خارجی دہشتگردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان، سعودی عرب اقتصادی شراکت کا نیا دور

حملے کی تفصیلات

گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے کے دوران مولانا حافظ سلطان محمد آئی ای ڈی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے۔ یہ حملہ مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی بیٹی کو وانا بازار میں مدرسے کے قریب نشانہ بناتے ہوئے کیا گیا۔

مولانا فضل الرحمان کا اظہار افسوس

’’جنگ‘‘ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی وزیرستان کے رہنما مولانا سلطان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی فوراً تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ کے پی اور بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی انتہائی افسوسناک ہے۔ مولانا حافظ سلطان محمد کے اہلخانہ، کارکنوں، اہل علاقہ اور تلامذہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللّٰہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...