کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے، اداکارہ حریم فاروق کی معصومانہ خواہش

حریم فاروق کا لائف پارٹنر کے حوالے سے انٹرویو

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پارٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پارٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں: سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں ڈاکٹر اسلم تساور بھٹہ کی تصنیف “زبانِ یارِ من ترکی” کی رونمائی

فلمی خواب اور رومانوی خیالات

حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے۔ انہوں نے بتایا کہ میں کافی رومانوی انسان ہوں، میں فلم 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے'، 'دل تو پاگل ہے'، اور 'ٹائٹینک' کی بہت بڑی فین ہوں۔ میں نے کئی بار فلم 'ٹائٹینک' دیکھی ہے۔

محبت کی حقیقت

کسی ایسا انسان ہو جو آپ کے لیے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ واقعی آپ سے محبت کرتا ہے۔ دل ٹوٹنے سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ہاں دل ٹوٹتے ہوئے لگتا ہے کہ دنیا ختم ہوجائے گی، ایک مہینے تک مجھے بھی ایسا ہی لگا، اس کے بعد میں نے اپنی سوچ تبدیل کی اور کہا کہ ابھی تو پوری زندگی باقی ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...