گوجرانوالہ؛ سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار، مقدمہ درج

گوجرانوالہ پولیس کی کارروائی

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا اور مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: آٹا سستا ہو گیا

تفتیش کا آغاز

سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنیٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ پر آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا اور عوام کو بھی ریلیف دیں گے: احسن اقبال

مشتاق ملزم کی گرفتاری

ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان نے کہا ہے کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

سوشل میڈیا کا ردعمل

اس کارروائی پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل آ رہا ہے، کچھ لوگ پولیس کو سراہا رہے ہیں تو کچھ کا کہنا ہے کہ یہ جوڑے کا نجی معاملہ تھا، پرانی ویڈیو ایک عرصے بعد وائرل کرنے والوں کو پکڑنا چاہئے تھا لیکن پولیس نے جوڑے کے خلاف کارروائی کرکے جان خلاصی کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...