نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کردیا گیا
طالبہ کی خودکشی کا واقعہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مکمل الیکٹرک مرسڈیز جی واگن اب پاکستان میں بھی۔۔۔ جدید ترین گاڑی اور قیمت بھی مناسب
آپریشن کی تفصیلات
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، طالبہ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔ یہ سرجری پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہ پروفیسر آصف بشیر کی سربراہی میں کی گئی۔
بعد از آپریشن صورتحال
انتظامیہ کے مطابق، طالبہ کو آپریشن کے بعد آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ نیوروسرجنز اور نیورفزیشنز کی ٹیم طالبہ کی نگہداشت کررہی ہے۔








