وزیراعلیٰ مریم نواز کا بنوں اور دیگر علاقوں میں 8 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بنوں اور دیگر علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں تمام سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

دہشت گردی کے منصوبے ناکام

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دہشت گردی کے منصوبے ناکام بنانے پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ دہشت گردوں کو ہر صورت ختم کرنا ہمارا غیر متزلزل عزم ہے۔

بہادر افواج کی قربانی

بہادر افواج کے جوان ملک و قوم کے لئے جان نچھاور کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...