وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹانک بم دھماکہ میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ کا افسوس کا اظہار
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹانک بم دھماکہ میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بم دھماکے کی مذمت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹانک میں بم دھماکے کی شدید مذمت بھی کی۔








