امریکی صدر کی جانب سے ایران پر فوجی کارروائی کی دھمکیاں دراصل کمزور ممالک کے وسائل پر قبضے کا پرانا سامراجی ہتھکنڈا ہیں،سراج الحق

سراج الحق کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے ایران پر فوجی کارروائی کی دھمکیاں دراصل کمزور ممالک کے وسائل پر قبضے کا پرانا سامراجی ہتھکنڈا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

نوآبادیاتی مائنڈ سیٹ

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ یہی وہ نوآبادیاتی مائنڈ سیٹ ہے جس کے تحت برطانیہ اور فرانس نے دنیا کو کالونیوں میں تقسیم کیا۔ آج ایران نشانے پر ہے، کل کسی اور کی باری ہوگی۔

عملی یکجہتی کی ضرورت

لہٰذا پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔ محض امریکہ کی خوشامد سے جان نہیں چھوٹے گی۔ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام مسلم ممالک برادر ملک کے ساتھ عملی طور پر کھڑے ہوں، نہ کہ محض زبانی بیانات اور رسمی مذمت پر اکتفا کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...