وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے، عطاء تارڑ

سہیل آفریدی کی بیان پر تنقید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیمسٹری کی کتاب میں لال قلعہ دہلی کی تصویر ’قلعہ لاہور‘ کے نام سے شائع،وزیر تعلیم کا انکوائری کا حکم

افغان طالبان کی پشت پناہی کے شواہد

اپنے ایکس بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پوری دنیا نے افغان طالبان ریجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوت دیکھے ہیں، اور افغانستان کی سر زمین کے دہشت گردی کی کاروائیوں کے لیے استعمال ہونے کے نا قابل تردید شواہد بھی موجود ہیں۔ سہیل آفریدی نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: مخصوص نشستوں پرہم الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن تک کچھ نہیں کرسکتے، ایاز صادق

پاکستان کی قربانیاں اور دہشت گردوں کا مقابلہ

پاکستانی قوم نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے بے پناہ قربانیاں دیں ہیں، تحریک انتشار والے جب بھی منہ کھولتے ہیں، دہشت گردوں کی سہولت کاری کرتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی فتنہ الخوارج کو قابل قبول نہیں، اسی لیے پاکستان کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ سہیل آفریدی کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔

سماجی میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...