بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں جنگلی ہاتھی کے حملے، 20 افراد ہلاک، ہائی الرٹ جاری

جنگلی ہاتھی کے حملے میں انسانی جانوں کا ضیاع

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں جنگلی ہاتھی کے حملوں میں 20 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔ علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس کا ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، برطانیہ بھی پرعزم، امریکہ و اسرائیل کی شدید مخالفت

حملوں کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں جنگلی ہاتھی کے حملوں میں 9 روز کے دوران 20 افراد جان سے گئے۔ حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں یکم سے 9 جنوری کے درمیان ہوئیں ہیں، تاہم اب تک ہاتھی کو قابو نہیں کیا جا سکا۔

ہائی الرٹ اور تلاش کی کوششیں

’’جنگ‘‘ کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ علاقے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ 100 سے زائد فاریسٹ اہلکاروں پر مشتمل ٹیم ہاتھی کی تلاش میں مصروف ہے۔ ہاتھی اپنی عادت سے زیادہ رات کے وقت اپنی جگہ تبدیل کرتا ہے، جس کی وجہ سے اسے ٹریس کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہاتھی تنہائی کا شکار ہے اور اس کا یہ رویہ 15 سے 20 روز میں ختم ہو سکتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...