افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کے لیے اپنا پہلا باقاعدہ سفیر مقرر کر دیا

افغانستان کی جانب سے بھارت کے لئے ایلچی کی تقرری

کابل (خصوصی رپورٹ) افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کے لیے اپنا پہلا باقاعدہ ایلچی مقرر کر دیا ہے ۔

ایلچی کی تفصیلات

’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق افغان سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ایلچی نور احمد نور وزارت خارجہ سے منسلک ہیں، وہ نئی دہلی میں سفارت خانے میں خدمات انجام دیں گے۔ وہ پہلے ہی کئی بھارتی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ سفارتخانے نے ’’ ایکس ‘‘ پر پوسٹ میں لکھا کہ دونوں اطراف نے افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

بھارت کا ردعمل

’’ اے پی پی ‘‘ کے مطابق بھارت کی طرف سے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے تاہم افغان سفارتخانے نے نور احمد نور کی ایک ایسی تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ بھارتی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار آنند پرکاش کے ساتھ گرمجوشی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔

سفارتی تعلقات کی فروغ

یاد رہے کہ اکتوبر میں بھارت نے کہا تھا کہ وہ افغانستان میں اپنے مشن کو اپ گریڈ کرے گا اور اسے مکمل سفارتخانے کا درجہ دیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...