قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ملاقات کی تفصیلات
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
پاک افواج کے ساتھ یکجہتی
این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔
دہشت گردی کی مذمت
اپنے بیان میں این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہAn internal server error occurred.








