بہاولپور، لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر کھیتوں میں پھینک دی گئی

واقعہ کی تفصیلات

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بہاولپور کے علاقے خیرپورٹامیوالی میں لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر قریبی کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اظہر علی پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

پولیس کی تحقیقات

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام لڑکی کی تدفین کی گئی تھی، پیر کی صبح لاش قبر سے غائب تھی۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

لڑکی کی موت کی وجوہات

پولیس کا کہنا ہے کہ 16 سالہ لڑکی کی موت مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی۔ اہلخانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی یا اسے قتل کیا گیا، یہ بھی تحقیقات جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...