روس نے ایران پر امریکی حملے کی دھمکیوں کی مذمت کردی

روس کا ایرانی حملے کی دھمکیوں پر ردِ عمل

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے ایران پر امریکی حملے کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہیں، امریکا ایران میں بے امنی کو بہانہ بنا کر دوبارہ حملے نہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں: نادیہ حسین کے گھر میں چوری، اداکارہ نے خوفناک واردات کا انکشاف کردیا

مشرقِ وسطیٰ میں خطرات

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کا اقدام مشرقِ وسطیٰ میں تباہ کن نتائج کا باعث بنے گا اور عالمی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہوگا۔روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کے غیر ملکی شراکت داروں کو تجارتی محصولات بڑھا کر بلیک میل کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں۔

ایران میں احتجاج کی صورت حال

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں مصنوعی طور پر بھڑکائے گئے احتجاج اب ماند پڑ رہے ہیں، امید ہے کہ ایران میں حالات بتدریج مستحکم ہو جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...