یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں، جہاں ہر ہفتے چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تماشا لگایا جاتا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے یہ اڈیالہ جیل ہے زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں، جہاں ہر ہفتے بمعہ اہل و عیال اور چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تماشا لگایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف ڈرامہ نگار سائرہ رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں پہنچتا۔ خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے۔ پولیس تب ہی حرکت میں آتی ہے جب قانون کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔ آپ پولیس کے ساتھ بدتمیزی کریں، ہاتھا پائی کریں تو کیا پولیس آپ کا منہ دیکھتی رہے گی؟ اپنے ہر گناہ کا الزام مریم نواز پر لگانا بند کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فیڈریشن سپین کے وفد کی کمیونٹی مسائل پر پولیس حکام سے ملاقات

عظمیٰ بخاری کی تنقید

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا اگر آپ کے لیڈر کی خاطر لوگ باہر نہیں نکلتے تو اس میں مریم نواز کا کیا قصور ہے؟ جو خود کو مقبول ترین سمجھتا تھا اب وہ فضول ترین بن چکا ہے۔ آئین اور قانون کا درس وہ دے رہے ہیں جو خود مطلق العنان بنتے تھے۔ آئین کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جیسے کارڈ کھیلنا بند کریں، جس نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے وہ کٹہرے میں کھڑا ہوگا، وہ چاہیے کوئی بھی ہو۔

سوشل میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...