انڈین مشیر کی پاکستان سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا ثبوت ہیں،سراج الحق
سابق امیر جماعت اسلامی کا بیانیہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے انڈین مشیر کی پاکستان سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا ثبوت ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سری لنکا کو اہم علاقائی ملک سمجھتا ہے، جو علاقائی اور عالمی امن کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیردفاع خواجہ محمد آصف
گیدڑ کی کہاوت
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا ایسے بیانات اس کہاوت کی عملی تصویر ہیں کہ گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے۔
سوشل میڈیا پر بیان
انڈین مشیر کی پاکستان سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا ثبوت ہیں۔ ایسے بیانات اس کہاوت کی عملی تصویر ہیں کہ گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے۔
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) January 14, 2026








