پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اہم قانون سازی متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی نہیں بلکہ خود مختاری ہے: میرا سیٹھی

اجلاس کی تفصیلات

سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔ مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے، جن میں 18 نجی اور 11 حکومتی بل شامل ہوں گے۔

بلوں کی نوعیت

ذرائع کے مطابق 24 بل وہ ہیں جو صدر کی منظوری کے بغیر واپس کیے گئے تھے اور اب مشترکہ اجلاس میں دوبارہ پیش ہوں گے، جبکہ 5 نئے بل بھی ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔ اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ، گھریلو تشدد کی روک تھام اور قومی کمیشن برائے انسانی حقوق میں ترمیم سے متعلق بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...