خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سٹریٹ موومنٹ ریلیوں کا شیڈول جاری

سٹریٹ موومنٹ ریلیوں کا اعلان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی صدر جنید اکبر خان نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سٹریٹ موومنٹ ریلیوں کے انعقاد کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ ریلیاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی قیادت کی سربراہی میں منعقد کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا پولی گرافک ٹیسٹ کے پروٹو کولز پیش کرنے کا حکم

شیڈول کی تفصیلات

شیڈول کے مطابق:

  • 17 جنوری بروز ہفتہ ہری پور سے مانسہرہ تک ریلی ہوگی۔
  • 24 جنوری بروز ہفتہ ریلی پشاور تا نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان اور پھر صوابی میں اختتام پزیر ہوگی۔
  • 25 جنوری بروز اتوار مینگورہ سے تیمرگرہ تک ریلی ہوگی۔

پارٹی کی تیاریاں

جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران اور کارکنان فوری متحرک ہوں، یہ عوامی ریلیاں 8 فروری کو ہونے والی تاریخی 'پہیہ جام ہڑتال' کی کامیابی کی ضمانت اور عوامی ریفرنڈم ثابت ہوں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...