بہاولپور میں 16 سالہ لڑکی کی لاش کے ساتھ مبینہ طور پر بے حرمتی کرنے والا مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا

خیرپور ٹامیوالی میں افسوس ناک واقعہ

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیرپور ٹامیوالی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش کے ساتھ مبینہ طور پر بے حرمتی کرنے والا مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین کا انتہائی قیمتی سامان غائب

پولیس کا دعویٰ

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کالا جادو کرتا تھا، جو مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پانچویں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری، کراچی سے فاصلہ کتنا ہے۔۔؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاش کا غائب ہونا

پولیس ترجمان کے مطابق اتوار کی شام 16 سالہ لڑکی کی تدفین کی گئی تھی تاہم پیر کی صبح قبر سے لاش غائب تھی۔ لڑکی کی لاش کو مبینہ طور پر بے حرمتی کے بعد قریبی کھیتوں میں پھینک دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بانی نے دو مطالبات رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے،علیمہ خان

تحقیقات کا آغاز

پولیس ترجمان کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش کی گئی جبکہ لڑکی کی موت کے اصل اسباب جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ کرنٹ لگنے سے ہوئی یا اسے قتل کیا گیا۔

مزید کارروائی کی منصوبہ بندی

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...