بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف سامنے آگیا

محمد رضوان کا بگ بیش لیگ میں واپسی پر موقف

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بگ بیش لیگ میں بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔

حقائق کی وضاحت

محمد رضوان کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں بگ بیش لیگ چھوڑ کر واپس آ رہا ہوں، معاہدہ پورا نہ کرنے کی باتیں جھوٹی ہیں۔

کپتان کی اطاعت

محمد رضوان کے مطابق کپتان کی بات ماننا میرا فرض ہے، ہمارا مذہب بھی اس بات کی تلقین کرتا ہے کہ اپنے امیر کی اطاعت کریں، وہ جوکہے اس پر لبیک کہیں۔ میچ میں کپتان امیر ہوتا ہے۔

میچ کی صورتحال

میچ کی صورتحال کے مطابق کپتان نے جو بھی فیصلہ کیا، اس پر عمل کرنا ضروری تھا۔ واپس بلائے جانے کا کوئی گلہ نہیں، میچ کے بعد کوچ اور کپتان نے مجھ سے اس بارے میں بات کرکے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ معذرت بھی کی۔

بگ بیش لیگ معاہدہ

بگ بیش لیگ معاہدے کے تحت میچز کے لیے اپنی ٹیم ملبورن رینی گیڈ کو دستیاب ہوں۔ لیگ چھوڑنے کی باتیں جھوٹ ہیں۔

آخری واقعہ

یاد رہے کہ دو روز پہلے کپتان نے تئیس گیندوں پر چھبیس رنز پر محمد رضوان کو واپس بلالیا تھا، رضوان کی جگہ سدرلینڈ جب خود بیٹنگ کرنے گئے تو صرف ایک رنز پر آؤٹ ہوگئے تھے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...