زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے تربت میں محسوس کیے گئے
تربت (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
زلزلے کی شدت اور گہرائی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور زیر زمین گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز
زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔








