جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، کس کو کہاں تعینات کر دیا گیا؟ جانیے

تقرر و تبادلے کے احکامات

لاہور ( طیبہ بخاری سے )محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کو کوئی چھوڑ کر نہیں گیا، ان سمیت سب بھاگے تھے: خواجہ آصف

وزیر اعلیٰ پنجاب کا جیل ریفارمز ایجنڈا

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کرتے ہوئے جیل خانہ جات میں تقر و تبادلے کیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پرواز میں ٹیک آف سے چند لمحے قبل کبوتر گھس آيا

تبدیلیاں اور تعیناتیاں

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا ہے کہ جن افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں ان میں حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات کیا گیا ہے جبکہ سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق احمد گِل کو معطل کر کے انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

عبدالغفور انجم سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات جبکہ ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے ۔

ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین تعینات جبکہ سہیل نبی گِل کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں تعینات کیا گیا ہے ۔

آفتاب احمد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی تعینات جبکہ عمران نوید اشرف کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے ۔

غلام محی الدین سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد تعینات جبکہ ثاقب الٰہی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے ۔

یاسر حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات جبکہ مشتاق احمد کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کی تفصیلات

سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جو فوری نافذ العمل ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...