سنا ہے کہ سب زخم بھر جائیں گے۔۔۔
دنوں کی گزرگاہ
کہا کیا کہ یہ دن گذر جائیں گے
یونہی گر جیئے ہم تو مر جائیں گے
یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی ایجنڈا تیار
درد کی وحدت
انھیں درد نے ان کے یکجا کیا
جدا ہو گئے تو بکھر جائیں گے
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل
جنت کی راہ
نکل تو گئے اس کی جنت سے ہم
جو یاں سے بھی نکلے کدھر جائیں گے
یہ بھی پڑھیں: No Tolerance for Those Who Resort to Violence: Maryam Nawaz
خالی پن کا احساس
جہاں سے کوئی خالی آتا نہیں
وہاں لے کے یہ چشمِ تر جائیں گے
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے بعد کل صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا
زخموں کی بھرتی
سنا تھا سبھی زخم بھر جاتے ہیں
سنا ہے کہ سب زخم بھر جائیں گے
کلام
شائستہ سحر








