محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت جاری کردی

پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: نہ تو بھارت اسرائیل ہے اور نہ ہی پاکستان فلسطین، بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا: پاک فوج نے دشمن کو خبردار کردیا

محکمہ داخلہ کی پابندیاں

محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے، پتنگ بازی پر 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ پتنگ اور ڈور بنانے، بیچنے یا ترسیل پر 7 سال قید اور 50 لاکھ تک جرمانہ ہوگا۔

لاہور میں بسنت کی اجازت

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور میں بسنت کی محدود اجازت صرف 6، 7 اور 8 فروری کو ہے، مقررہ دنوں اور وقت سے قبل پتنگ بازی غیرقانونی ہے۔ کسی بھی مقام پر قبل از وقت پتنگ سازی یا پتنگ بازی انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...