بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا، چابہار بندرگاہ سے علیٰحدگی، ایران کو کتنے ملین ڈالرز ادا کردیئے؟ جانیے

بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا، چابہار بندرگاہ سے علیٰحدگی، ایران کو کتنے ملین ڈالرز ادا کردیئے؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی کے مزید 57 مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی پابندیاں اور بھارت کی علیٰحدگی

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت ایران کی چابہار بندرگاہ سے عملی طور پر علیٰحدگی اختیار کر رہا ہے۔ بھارت نے پابندیاں لاگو ہونے سے قبل ایران کو اپنی طے شدہ 120 ملین ڈالر کی رقم ادا کردی ہے، جس کے بعد اب ایران اس سرمائے کو بھارت کی شمولیت کے بغیر بندرگاہ پر سرگرمیوں کے لیے استعمال کرسکتا ہے۔

چابہار بندرگاہ کی ترقی میں تبدیلی

بھارتی میڈیا کے مطابق چابہار بندرگاہ کی ترقی اور آپریشن کے ذمہ دار پبلک سیکٹر کمپنی، انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ (IPGL) کے بورڈ پر حکومت کے نمائندے بھی اجتماعی طور پر مستعفی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ IPGL کی آفیشل ویب سائٹ کو بھی غیر فعال کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...