وزیراعلیٰ مریم نواز کا بنوں اور کرم میں سکیورٹی فورسز کو 13 خوارجی جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بنوں اور کرم میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 13 خوارجی جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستیں منظور ہوتی ہیں تو تین طرح کی صورتحال ہو گی، وکیل سنی اتحاد کونسل نے آئینی بنچ کے سامنے بیان کر دی
پاک فوج کی خدمات کی تعریف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیش ورانہ خدمات کو سراہا۔
دہشت گردی کے خلاف عزم
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے۔








