مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع، مہندی کی تقریب، تصاویر بھی سامنے آگئیں

جنید صفدر کی شادی کی تقریب کا آغاز

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات باقاعدہ شروع ہوگئیں ہیں۔ اس سلسلے میں مہندی کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جہاں دولہا اور دلہن کے خاندانوں اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز سے امریکی ادارے ”ورلڈ لبرٹی آرگنائزیشن” کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

بارات کی تفصیلات

جنید صفدر کی بارات آج 17 جنوری کو دوپہر ایک بجے لیک سٹی جائے گی۔ بارات میں شریف فیملی اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے اور بارات کے لیے 400 مہمانوں کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

مہندی کی تقریب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی مہندی کی تقریب جاتی عمرہ میں جاری ہے۔ اس تقریب میں شریف فیملی اور شیخ روحیل اصغر فیملی کے افراد و عزیز و اقارب شریک تھے۔ تقریب میں معروف رقاص وہاب شاہ کو مدعو کیا گیا۔

مہمانوں کے لیے لذیذ کھانے

اس موقع پر 350 مہمانوں کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ شریف فیملی کی جانب سے روایتی و دیسی پکوان بھی تیار کیے گئے، جن میں سوپ، چکن ڈمپورہ، دال گوشت، آلو گوشت، وائٹ رائس، باربی کیو، گاجر کا حلوہ اور دال کا حلوہ شامل تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...