بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو وائرل ہونے کی کہانی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول ہاؤس کے قریب سے سیف سٹی کیمروں کا اہم ڈسٹری بیوشن باکس ہی چوری ہو گیا

ویڈیو کی تفصیلات

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سگنل پر موجود شخص نے اپنے برابر والی بائیک پر بیٹھے دو اشخاص میں سے ایک کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کیا جو بالکل ویرات کوہلی کا ہمشکل لگ رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ورکرز ہار گئے، خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں کے لیے بولیاں لگائی گئیں، عظمیٰ بخاری

ہمشکل کی مبینہ حیثیت

ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا بائیک پر آگے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کرکے کہتا ہے کہ ایم ایس (دھونی) بھی ہے، جس کی شکل ایم ایس دھونی سے مل رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں

حیرت زدہ لڑکا

ویڈیو بنانے والا لڑکا ان دونوں کو دیکھ کر بلکل حیران رہ جاتا ہے۔

مشہور کرکٹرز کے فینز

ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا کہتا ہے کہ ہم دونوں بھی ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے بڑے فین ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...