کراچی میں آن لائن فراڈ کیس میں مفرور 2 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پونزی اسکیم اور شہریوں سے آن لائن فراڈ کرنے کے کیس میں 2 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر، کل نہیں سنایا جائے گا

کیس کی سماعت

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو پونزی اسکیم اور شہریوں سے آن لائن فراڈ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ 12 ملزمان کو جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا، جن میں 7 چینی باشندے بھی شامل ہیں۔ 2 مفرور چینی باشندے تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں: 1 مئی مقدمات؛ بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

وارنٹ گرفتاری کا اجرا

عدالت نے دونوں مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی۔

پراسیکیوشن کی تفصیلات

پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان کیخلاف سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا تھا۔ گرفتار ملزمان کی ضمانت عدالت مسترد کرچکی ہے۔ ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی سرمایہ کاری اسکیمیں چلا رہے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...