وادی تیراہ میں فوجی آپریشن جیسے حساس معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان باہمی اعتماد ناگزیر ہے، سراج الحق
سراج الحق کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں فوجی آپریشن جیسے حساس معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان باہمی اعتماد ناگزیر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
عوامی مشکلات میں اضافہ
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد اور انا پر مبنی رویّے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر بیان
وادی تیراہ میں فوجی آپریشن جیسے حساس معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان باہمی اعتماد ناگزیر ہے۔ عدم اعتماد اور انا پر مبنی رویّے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) January 17, 2026








