امریکہ نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق ’’انسپائرڈ گمبٹ‘‘ کو دفاعی تعلقات میں نئی جہت قرار دیدیا

پاکستان اور امریکہ کی دفاعی شراکتداری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور امریکی افواج کی مشترکہ مشق ’’انسپائرڈ گمبٹ‘‘ سے دفاعی شراکت داری مزید مستحکم ہوگئی، امریکہ نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ کو دفاعی تعلقات میں نئی جہت قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور یواے ای میچ کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

مشترکہ مشق کی تفصیلات

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے آفیشل ’’ایکس‘‘ اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں ہفتے امریکی اور پاکستانی فوج نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشق انسپائرڈ گمبٹ کے دوران تربیت مکمل کی۔

یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر افضال بھٹی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

مشق کی اہمیت

اس مشترکہ مشق میں انفنٹری کی مہارتوں، جدید حکمتِ عملیوں اور انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی، مشق نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی اعتماد، ہم آہنگی اور عملی تعاون کو مزید مضبوط کیا۔

انسپائرڈ گمبٹ 2026

واضح رہے انسپائرڈ گمبٹ 2026 مشق 8 سے 16 جنوری 2026 تک منعقد کی گئی، 2 ہفتوں پر مشتمل مشق میں انسدادِ دہشت گردی پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔ یہ 1995 سے جاری دو طرفہ تربیتی سلسلے کی 13ویں کڑی ہے، امریکہ اور پاکستان کی یہ مشترکہ تربیتی مشقیں دیرینہ دفاعی تعلقات کا مظہر ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...