ہمیں حقِ حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہیے: محمود خان اچکزئی کا جامشورو میں جلسے سے خطاب

محمود خان اچکزئی کا بیان

جامشورو (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمیں حقِ حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہیے۔ آئین ایک وعدہ ہے، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ سمندری سرحدوں کے ہر انچ کے دفاع کیلیے پوری طرح تیار ہے: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

جلسے کا خطاب

’’جنگ‘‘ کے مطابق جامشورو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی غیرانسانی ہے، حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہیے۔ ہمارے ہاں روایت ہے، آنے والے حکمران کو ہار اور جانے والے کو گالیاں دی جاتی ہیں۔ چھوٹے صوبوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، وسائل پر پہلا حق مقامی بچوں کا ہے، انسان روٹی سے پہلے حقِ حکمرانی مانگتا ہے، ہر ادارے میں آبادی کے تناسب سے حصہ دینا ہوگا۔

خارجہ پالیسی اور کانفرنس

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ خارجہ پالیسی پارلیمنٹ بنائے، خطے کی صورتحال پر گول میز کانفرنس بلائی جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...