کراچی، ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے، 7 افراد زخمی

کراچی میں شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کا واقعہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا اختتام بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، فیصل واوڈا

آگ کی صورت حال

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق آگ گل پلازہ کے میز نائن فلور پر لگی ہے۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ سات فراد کو طبیعت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ کچھ لوگ دم گھٹنے سے بے ہوش ہوئے اور بھگدڑ مچی۔

ریسکیو آپریشن

ریکسیو حکام کے مطابق آتشزدگی کے مقام پر بھیجے گئے سکواڈ میں واٹر باؤزر اور اسنارکل بھی شامل ہیں۔ کچھ لوگ پلازہ میں اب بھی پھنسے ہوئے ہیں جنہیں ریسکیو کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...