بگ بیش لیگ، سست ترین بیٹرز، رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
سڈنی میں بی بی ایل کے سست ترین بیٹرز
سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بگ بیش لیگ میں سست ترین بیٹرز میں محمد رضوان اور بابراعظم نے پہلی دو پوزیشن حاصل کر لیں۔
پہلا پوزیشن: محمد رضوان
محمد رضوان بی بی ایل میں سب سے سست بیٹنگ کرنے والے بیٹر ہیں، ان کا اسٹرائیک ریٹ 102.74 ہے۔ وہ لیگ میں نصف سنچری تک نہیں کر سکے۔
دوسری پوزیشن: بابراعظم
بابراعظم سست ترین بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں، ان کا اسٹرائیک ریٹ 107.48 ہے، انہوں نے دو نصف سنچریاں بھی بنائی ہیں۔
تیسری پوزیشن: کونسٹاس
فہرست میں تیسرے نمبر پر کونسٹاس ہیں، ان کا اسٹرائیک ریٹ 110.21 ہے۔








