بیٹی مریم اورنگزیب نے کوئی سرجری نہیں کرائی، دو تین ماہ سے سخت ڈائٹ پر ہے، والدہ طاہرہ اورنگزیب
مریم اورنگزیب کی والدہ کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی جانب سے سرجری کرائے جانے سے متعلق افواہوں پر ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل سے انسانوں کو کچلنے والی مشین برآمد
سخت ڈائٹ کا اثر
والدہ طاہرہ اورنگزیب نے کہا، "میری بیٹی پچھلے کوئی 2۔۔3 ماہ سے بڑی سخت ڈائٹ پر ہے، میں نے بھی منع کیا ہے۔ وہ صرف چائے اور کافی پی رہی ہیں، اب تھوڑی پتلی ہوئی ہیں تو ایسی لگ رہی ہیں، باقی کوئی سرجری وغیرہ نہیں کروائی۔"
سوشل میڈیا پر گفتگو
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی شخصیت کیسے اچانک سے تبدیل ہوئی؟ میرا سوال
میری بیٹی پچھلے کوئی 2۔۔3 ماہ سے بڑی سخت ڈائٹ پر ہیں، میں نے بھی منع کیا ہے۔ وہ صرف چائے اور کافی پی رہی ہیں، اب تھوڑی پتلی ہوئی ہیں تو ایسی لگ رہی ہیں، باقی کوئی سرجری وغیرہ نہیں کروائی،طاہرہ اورنگزیب pic.twitter.com/rEpfbkCl0K
— Ahsan Wahid (@AhsanWahid13) January 19, 2026








