ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
چاند کا نظر نہ آنا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کیلئے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار
اجلاس کی تفصیلات
شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: لوگوں کی بدترین تنقید سے تنگ آ کر ڈاکٹر نبہیہ نے شادی کے کچھ روز بعد ہی حارث کھوکھر سے طلاق لینے پر غور شروع کردیا
محکمہ موسمیات اور ماہرین کی شمولیت
اس کے علاوہ محکمہ موسمیات، ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے۔
چاند کے نظر نہ آنے کا اعلان
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ ہوگی۔








