سپریم کورٹ نے 15 سال بعد قتل کے 3 ملزمان کو بری کر دیا

سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 15 سال بعد قتل کے 3 ملزمان کو بری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاکھوں روپے مالیت کی 1600 فٹ سے زائد ریلوے لائنیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا 9 جنوری 2017 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے کہا کہ قتل کا واقعہ 17 دسمبر 2010 کو لودھراں میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم لوگ درشنی دروازے سے اندر داخل ہوئے تو سب لوگ زیرلب گرنتھ صاحب کا ورد کر رہے تھے، دوسری منزل پر ہر طرف سنہری رنگ پھیلادیکھا۔

مقدمے کی تفصیلات

مقدمے کے مطابق مقتول کو فائرنگ سے زخم لگے اور وہ جاں بحق ہو گیا، عدالت کا کہنا تھا کہ استغاثہ کے مطابق ملزمان موقع پر موجود تھے اور نیت سے فائرنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی صبح مسجد نبوی آمد، نماز ادا کی

پابندیاں اور سزائیں

سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور گرفتاری عمل میں لائی گئی، عدالت نے 24 ستمبر 2011 کو ملزمان کو قتل کا مرتکب قرار دے کر سزا سنائی۔

یہ بھی پڑھیں: کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، شکر ہے پی آئی اے کی سرکار سے جان چھوٹ رہی ہے، صحافی عامر الیاس رانا

ٹرائل کورٹ کی سزائیں

ٹرائل کورٹ نے 2 ملزمان کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا سنائی، لاہور ہائیکورٹ نے 9 جنوری 2017 کو عمر قید والے ملزم کی سزا برقرار رکھی، جبکہ 2 ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: آرمینیا کو شکست، پرتگال نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

سپریم کورٹ کی رائے

سپریم کورٹ نے کہا کہ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا اور گواہوں کی موجودگی موقع واردات پر ثابت نہیں ہوئی، گواہان کے بیانات میں تضادات پائے گئے، فائرنگ کا مشاہدہ کرنا ممکن نہیں تھا۔

میڈیکل رپورٹ کی حیثیت

سپریم کورٹ کے مطابق میڈیکل رپورٹ بھی عینی شہادت کی مکمل تائید نہیں کرتی تھی، اسلحہ اور خالی خولوں کی برآمدگی ناقابلِ بھروسہ ہے، عدالت نے کہا کہ ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کیا جاتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...