گل پلازہ سانحہ، شہید افراد کے اہل خانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب کا دکھ اور افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کراچی گل پلازہ سانحہ میں 26 افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
لاپتہ افراد کی بازیابی کی دعا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاپتہ افراد کی بخریت بازیابی کے لئے دعا کی اور کہا کہ آتشزدگی میں شہید افراد کے اہل خانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے۔








