سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

قانونی کارروائی اور الزامات

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری نقاب خان کو سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم پر عائد الزام ثابت ہوگیا تھا۔

عدالتی فیصلہ

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق قانونی چارہ جوئی کے بعد ملزم کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ اور اقبالی بیان کی روشنی میں نقاب خان کو سزائے موت کا حکم سنایا۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...