ایمل ولی خان نے دہشتگردوں کی حمایت کرنیوالوں کے حوالے سے بڑا مطالبہ کر دیا

ایمل ولی خان کا بڑا مطالبہ

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے دہشتگردوں کی حمایت کرنیوالوں کے حوالے سے بڑا مطالبہ کر دیا۔

برسی کے موقع پر خطاب

چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ دہشت گردوں کے حامیوں کو سزا دی جائے، ان دہشت گردوں کو لانے والے قوم کے مجرم ہیں۔

دھاندلی کا الزام

’’جنگ‘‘ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے الیکشن میں ہمیں دھاندلی سے ہرایا گیا، ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے ساتھ سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

فلسطین کا مسئلہ

اے این پی کے مرکزی صدر نے یہ بھی کہا کہ فلسطین کا مسئلہ اہل فلسطین کی مرضی سے حل کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...