لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدےکا حلف اٹھالیا

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی حلف برداری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ٹی 20: بنگلا دیش کو بھارت کی جانب سے زبردست شکست

صدر مملکت کا حلف برداری کی تقریب میں کردار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تقریب حلف برداری میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس وین سے فرار کا کیس:86 پی ٹی آئی کارکنان کاجوڈیشل ریمانڈ منظور

تعیناتی کی منظوری

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ صدر مملکت نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تعیناتی 3 سال یا چیئرمین کی 65 سال عمر ہونے تک کی گئی ہے۔

عہدے کی خالی جگہ

واضح رہے کہ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا عہدہ اگست 2023 سے خالی تھا جس کی وجہ سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بھی نہیں ہو سکا تھا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...