امن اور ترقی کے لئے تعلیم کی اہمیت مسلمہ ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا تعلیم کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ کا تعلیمی دن پر پیغام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تعلیم کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی دن پر تعلیم کو اولین ترجیح قرار دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ امن و ترقی کے لیے تعلیم کی اہمیت مسلمہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹک کا امریکہ میں مستقبل کیا ہو گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا

نوجوانوں کے لئے جدید علوم کے مواقع

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نوجوانوں کے لئے جدید علوم کے مواقع ترجیح ہے۔ ہنر مند، روشن خیال، باہمت اور تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملک و قوم کی ترقی کے حقیقی معمار ہیں۔ ہونہار سکالرشپ پروگرام پنجاب کے طلباء کے لئے روشنی کی کرن ہے۔ جدید علوم کے حصول کے لیے سی ایم لیپ ٹاپ طلباء کی ممد و معاون ثابت ہو رہی ہے۔ پنجاب کے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئی جدت متعارف کروائی جا رہی ہے۔ نصاب تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی کلاس میں ہی طلباء کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسے علوم سے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس برائے ارلی ایجوکیشن ایک اعلیٰ مثال بن چکا ہے۔ آئی ٹی، ٹیکنیکل ایجوکیشن کو مارکیٹ بیسڈ ضرورت سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...