پاکستان کو بنگلہ دیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے، راشد لطیف

راشد لطیف کا بیان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنگلہ دیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے، اب بہت ہوگیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے بہت زیادہ ہوگیا ہے، ہاتھ نہ ملانا اور اب بنگلہ دیش کا معاملہ۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین نیب کا وفد کے ہمراہ بورڈ آف ریونیو کا دورہ، پلس پراجیکٹ اور ای رجسٹریشن سسٹم پر بریفنگ

مستفیض الرحمان کا معاملہ

راشد لطیف نے مزید کہا کہ مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ہٹانے کی بات بی جے پی رہنما نے کی، انہیں مارنے کی دھمکی بھی دی گئی اور مارنے والے کے لیے نقد انعام کا بھی اعلان کیا گیا۔ ان تمام چیزوں کے ذمہ دار امیت شاہ ہیں جن کا بیٹا آئی سی سی کا صدر ہے۔

ممبر ممالک کی خاموشی

سابق کپتان نے یہ بھی بتایا کہ سب چیزیں سامنے ہونے کے باوجود ممبر ممالک خاموش ہیں کیونکہ مالی معاملات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب پاکستان کوئی فیصلہ کرے گا تو اس کا اثر پڑے گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...