جے یو آئی کا 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ

یومِ سیاہ کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی نے 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ سندھ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن تیز اور غیر قانونی ٹینکرز کے خاتمے کا حکم

احتجاج کی تفصیلات

ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے۔ جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے۔ آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے، اس کے علاوہ تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ انتخابات سے متعلق مذاکرات ہوتے ہیں تو خیرمقدم کریں گے: سابق صدر عارف علوی

عوامی ایکشن

اسلم غوری نے مزید کہا کہ غیور عوام حکمرانوں کی قرآن و شریعت کے متصادم آئین سازی کے خلاف احتجاج کریں گے۔ مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی، اور لاقانونیت کے خلاف عوام کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں۔ شریعت، آئین اور جمہوریت کے تحفظ کیلئے ہر آئینی، جمہوری اور پرامن راستہ اختیار کریں گے، کارکن تیاری مکمل کریں۔

ٹوئٹر پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...