ایف بی آر نے 20 ڈیفالٹرز کے بینک اکاونٹ فریز کر کے 30 ملین سے زائد ریکوری کر لی
ایف بی آر کا نادہندگان کے خلاف اقدام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر نادہندگان سے وصولیوں کے لیے متحرک ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد جی سیون دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل
بینک اکاؤنٹس کی فریزنگ
ریجنل ٹیکس دفتر کی جانب سے بیس ڈیفالٹرز کے بینک اکاؤنٹ فریز کر دئیے گئے۔ فریز کیے گئے بینک اکاؤنٹس سے تیس ملین روپے سے زائد ریکوری کر لی گئی۔
ایف بی آر حکام کی جانب سے ہدایت
سٹی 42 کے مطابق ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹرز کے بینک اکاؤنٹس سے ریکوریاں کی جا رہی ہیں۔ ڈیفالٹرز قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے ذمہ داری ادا کرتے ہوئے ٹیکس ادائگیاں کریں۔








