صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود انتقال کرگئے

صوابی میں نومولود بچوں کی پے در پے وفات

صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن) باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود 5 یوم بعد وفات پا گئے۔ پیدا ہونے والے جڑواں نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل تھیں۔ بچوں کے والد محمد نوید ولد نصیر محمد کا تعلق زیدہ صوابی کے محلہ منصور خیل سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کو پاکستان کے بھر پور جواب کے بعد سابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا بیان سامنے آ گیا

ہسپتال کی جانب سے فراہم کردہ معلومات

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں۔ بچوں کی ولادت اور بعد ازاں نومولود بچوں کا علاج صحت کارڈ کے تحت مکمل طور پر مفت کیا جا رہا تھا۔

طبی ماہرین کی رائے

طبی ماہرین کے مطابق قبل از وقت کم عمری کی وجہ سے بچے زندہ نہ رہے اور انتقال کر گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...