بنگلہ دیش کا چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان

بنگلہ دیش کی اہم اقتصادی ترقی

ڈھاکہ (آئی این پی) بنگلہ دیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبے کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اب انڈین اکنامک زون کی جگہ یہاں دفاعی صنعتی پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024 ری شیڈول کرنے کی درخواست خارج کردی

پریس کانفرنس میں اعلان

بی بی سی رپورٹ کے مطابق، بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ فیصلہ ڈھاکہ میں چیف ایڈوائزر محمد یونس کے دفتر میں بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں عجیب و غریب واقعہ، قبر سے بزرگ کی میت غائب

زمین کے استعمال میں تبدیلی

چوہدری عاشق محمود نے وضاحت کی کہ چٹاگانگ میں انڈیا کے مجوزہ انڈین اکنامک زون کے لئے زمین کا ایک بڑا رقبہ مختص کیا گیا تھا۔ چونکہ اس منصوبے کو منسوخ کر دیا گیا، اس لئے زمین کو نئے دفاعی صنعتی پارک کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

عالمی تنازعات اور مقامی صلاحیت کے بارے میں سوچ

حالیہ عالمی تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے چوہدری عاشق محمود نے کہا کہ بعض اوقات یہ جدید لڑاکا طیاروں کی کمی نہیں بلکہ بنیادی آلات کی کمی ہوتی ہے جو بڑے بحرانوں کا باعث بنتی ہے۔ انہوں نے اس طرح کے آلات کو مقامی طور پر تیار کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...